میرا نام میاں افتخار رشید  ہے اور میرا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ صوبہ پنجاب سے ہے ، میں  2000ء سے انٹرنیٹ  سے وابستہ ہوں جب میرا انٹرنیٹ کیفے لاہور میں ہوتا تھا ۔اورآجکل میں ہانگ کانگ میں رہتا ہوں ، یہاں جاب کرتا ہوں ، وہ بھی انٹرنیٹ سے لنک ہے ، بلاگنگ سے میرا اتنا زیادہ واسطہ نہیں رہا،  جب میں فارغ وقت میں  جب بہت زیادہ بور ہو جاتا تھا تو تو گوگل سرچ کے زر یعے اردو بلاگنگ تک پہنچ جاتا تھا ،تب مجھے بلاگنگ اور ویب سائٹ میں فرق معلوم نہ تھا،سب سے پہلے میں بلال کے بلاگ کا وزٹ کیا پھر مجھے بلاگنگ کا شوق پیدا ہوا ، 

بلاگنگ کے حوالے سے مجھے سب سے زیادہ پُر کشش چیز جو لگی ، وہ یہ تھی کہ آپ اپنے دِل کا حال کھل کر لکھ سکیں ، یعنی ایک سپیس جو صرف آپکی ہو ، وہاں قانون بھی آپکے بنائے ہوئے ہوں جہاں حکمرانی آپ کرتے ہوں ۔ تو کھل کر کہیں جو کہنا ہے ۔ اردو تھیم کامسلہ تھاتومجھےبلال اورعادل بھیانےدوعددتھم دئے  پھرمیں بلاگ بناناشروع کیا - 

اس کے دوران  سب نے بہت مدد کی، اس سب کے لئے ان کا بہت بہت شکریہ۔ بلکہ اس سے بھی زیادہ ایک صفحہ سمجھ نہیں آ رہا تھاکہ کیا لکھوں، تو بلاگ کس طرح چلے گا؟پھرمیں لکھنے پر ہی توجّہ دی- اور آج الله کا لاکھ لاکھ شکر ہے ، میرا بلاگ بہت اچھا چل رہا ہے .

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers