*موبائل* *چوری* *ہونے* *پر* *کیا* *کریں* ... ؟؟
*آج* کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں! اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں .. ؟؟
اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا رہا ہوں! 👇🏽👇🏽
اگر آپ کے موبائل کا *آئی*. *ایم*. *ای*. *آئی*. *(* *انٹرنیشنل* *موبائل* *ایکویپمینٹ* *آئیڈنٹی* *)* نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں *موبائل* *ٹریک* کرسکتے ہیں.
یہ کیسے کام کرتا ہے!
1 - اپنے فون سے اسٹار. حیش.زیرو.چھے.حیش #06#* ڈائل کریں '.
2 - آپکا فون *15* عدد کا *یونک* *کوڈ* دیکھائے گا.
3 - اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ *سیو* کریں .
4 - اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ cop@vsnl.net پر ای میل کر دیں ،
Your name :- __________
Address :- __________
Phone model :- _________
Make :-__________
Last used no :-__________
Email for*communication :-____________
Missed date :- __________
5 - پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں .
6 - آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں *GPRS* کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا ، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا .

Labels:
Reactions: 

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers