یہ سوال تب جتنا اہم تھا آج بھی اس کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ ہر 14 اگست پر ایک لایعنی بحث چھڑ جاتی ہے جس کی بنیاد لاعلمی اور تاریخ سے ناواقفیت پر ہوتی ہے۔ "72 دن" وہ کتاب ہے جو ہر پاکستانی کو پڑھنی چاہیے۔ تقسیم اعلان 3 جون سے 14 اگست تک ایک ایک بات کو تاریخی حوالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے۔ یہ کتاب سنگل میل نے چھاپی ہے۔
دوسری کتاب "پاکستان کیسے بنا" تو تاریخ پاکستان پر انسائیکلوپیڈیا ہے۔ اس کتاب کی 12 جلدیں ہیں جس میں سے پہلی اور دوسری جلد 40 مارچ 1940 سے لیکر 14 اگست 1947 کے بارے لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں ہر اس مسلئے لڑائی کا حل موجود ہے جو آجکل ہم فیس بک پر لڑ رہے ہوتے ہیں۔ کیونکہ اس کتاب میں لفظ با لفظ حقائق شامل ہیں۔ دونوں کتابیں ہر بڑے بک سٹور سے باآسانی مل جاتی ہیں۔ انٹرنیٹ والے حضرات PDF کاپی ڈاونلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
72 دن کا لنک یہ ہے۔ 

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers