کل :- امیر المومین حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹے کے منہ سے سیب صرف اسلیے چھینا تھا کہ اگر کسی غریب کے بچے نے دیکھ لیا تو حود میں فرق محسوس کرے گا،
آج :- ھم میں سے اکثر غریب سے روٹی چین رھے ھے، پانی چھین رھے ھیں جس میں حکومت کا کردار بھت نمایاں ھے ۔۔ کیونکہ لوگوں کو اللہ کا حوف نھی۔                  تفصیل سے پڑھئے

کل :-جب امیر المومین حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ پر حلافت کی زمہ داری عاید کی گی تو اپنی تمام جایئداد بیج دی کہ ایسا نہ ھو لوگ کہے کہ حلافت ملتے ھی جایئداد بنای۔
آج :- ھمارے حکمران سوئیس بینک بھر رھے ھیں ، پاکستان کے حکمرانوں کو موقع ملے تو وہ پورے پاکستان کو بیج ڈالے۔ سب کی یہی سوچ ھے جو کرنا ھے ابھی کرو شاید یہ موقع نہ ملے پھر،

کل :- حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے زکوٰۃ نہ دینے والوں کے حلاف جہاد کا اعلان کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
آج :- ھمارے حکمران کہتے ھے کہ اگر سود حتم کیا جاے تو ھماری مغیشت تباہ ھو جاے گی۔ زکوۃ دینا تو دور کی بات ھے۔

کل :- فاطمہ نامی عورت کو چوری کرنے پر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا۔اور فرمایا کہ اسکی جگہ میری لاڈلی بیٹی فاطمہ ھوتی تب میں یہی حکم دیتا۔
آج :- آج چوری ڈاکہ زنی ، لوٹ کھسوٹ ھم میں اکثر کا محبوب مشغلہ بن چکا ھے اور لوگ جرایم کرنے کے بعد آزاد گھوم رھے ھیں،

کل :- مسجدوں میں اللہ کی عبادت ھوتی تھی۔ لوگوں کا دل اللہ سے جوڑا جاتا تھا۔
آج :- مسجدوں میں اللہ کی عبادت کے بجاے ایک دوسرے کے حلاف تقریریں ھوتی ھے لڑای جگھڑے ھوتے ھے اور اکثر گولیاں چلتی ھے

کل :- حضرت علی رضی اللہ تعالی غنہ صرف اور صرف ایک نماز کا وقت گزرنے جانے پر اتنا روے کہ طبیعت بگڑ گی تھی۔
آج :- لاوڈسپیکر پر آزان کی آواز سن کر بھی انکو ان سنی کردیتے ھے اور دلیری یہ کہ نماز کا وقت گزر جانے کا احساس تک نھیں ھوتا۔ نہ ھی کوی ملال و رنج،،،،

کل :- ایک بار حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ رمضان المبارک کے روزے رکھ کر عید کے دن بھت رو رھے تھے۔کسی نے پوچھا
" اے عمر۔۔۔۔۔۔۔!! آج تو بھت حوشی کا دن ھے آپ کیوں رو رھے ھیں"
آپ نے فرمایا کہ عید تو انکی ھوگی جن کے روزے قبول ھوے اللہ کی قسم عمر کو تو یہ بھی معلوم نھی کہ عمر کے روزے قبول بھی ھوے ھے کہ نھی۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آج :- میں نے حود اپنی گناہگار آنکھوں سے لوگوں کو رمضان میں سیگرٹ اور پان کھاتے دیکھا ھے روزے چھوڑ کر ایسے حوش ھوتے ھے جیسا کہ ان کے تمام کے تمام روزے قبول ھوے ھوں
Labels:
Reactions: 

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers