تمہارا لیٹر ملا. well تمہارے being معلوم ہوا کہ تم سب ok ہو. ہم سب بھیfine ہیں. تمہاریprogress report بھیrecieve ہوئی اور تم چاروں کے results دیکھے بہت ہیbad condition ہے.
اردو تم چاروں کی بہتweak ہے . تمہیں اسsubject میں کافیhard work کی ضرورت ہے because یہintermediate level تک کردی گئی ہے. بہرحالcompulsory تم کو اس طرف بھرپور attention دینی ہوگی. اسلئے میں تم لوگوں کو یہletter اردو میں لکھ رہی ہوں تاکہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی بنو. یہاں کافی cold ہے تمہارے بابا کو fever ہوگیا ہے you know وہ کتنےcareless ہیں. عیادت کیلئے کافیguests آتے ہیں thats why میں کافی tired ہوجاتی ہوں. یہ winter ہے اپنے چھوٹے brother کا خیال رکھنا اسے warm شال میںwrap رکھنا کیونکہ وہby nature کافی weak ہے.
تم میرا letter بہت غور سے read کررہے ہوگے . .آج کل ہر morning اور evening بہت بور گزر رہی ہے. کوئی entertainment ہی نہیں ہے. servants تین دن کی leave پر گئے ہیں اسلئے گھر کا whole work مجھے ہی کرنا پڑتا ہے. early in the morning اٹھنے کی عادت ہوگئی ہے. آج بھی پورے ساڑھے نو بجے bed چھوڑ دیا تھا . میں نے اتنا long letter لکھ دیا تم تھکن feel کر رہے ہوگے.
سب کو میری طرف سے wish کردینا .once again کہتی ہوں please اپنی اردو پر special attention دینا یہ very important ہے.
فقط
آپ کی loving mother

Labels:
Reactions: 

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers