اگر کبھی نیٹ آہستہ چل رہا ہو یا ہم نیٹ پر کوئی اہم کام کر رہے ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ کا کام نہیں کرتے۔ اس طرح جو چیز ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اس کا لنک save کر لیتے ہیں تاکہ بعد میں استعمال کیا جا سکے۔ ’’ڈاؤن لوڈ شیڈولر‘‘ فائرفوکس کے لیے دستیاب ایڈون ہے جس کی مدد سے ڈاؤن لوڈز کو شیڈول کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ فوراً فائل ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا چاہتے ڈاؤن لوڈ لنک پر رائٹ کلک کر کے شڈولر کی مدد سے اُسے شیڈول کر دیں۔ آپ کے مقرر کردہ وقت پر وہ فائل ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔                                        یہاں سے ڈونلوڈ کریں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers