جاپان کے ”ٹوکیو زنیتائی کلب“کے ممبران اپنے انوکھے لباس کے باعث تیزی سے مشہور ہو رہے ہیں۔ زنیتائی کا لفظی معانی ”پورے بدن کا لباس“ہیں۔ اس کلب کے ممبران پورے بدن کے لباس پہن کر سڑکوں پر گھومتے ہیں اور ایک دوسرے کے بدن پر ہاتھ پھیرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس لباس کے باعث چھونے کااحساس کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق اس رجحان نے 90ء کی دہائی میں ٹی وی شو ”پاور رینجر ز“کی مقبولیت کے بعد جنم لیا تاہم آج کل اس کی شہرت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کلب کے مطابق یہ سوٹ خصوصی طور پر صارف کے ماپ کے مطابق تیار کئے جاتے ہیں اور ایک سوٹ کی قیمت کئی سو ڈالر ہو سکتی ہے۔ اس کلب کی جانب سے نئے ممبران کی تلاش کے لئے مہم بھی جاری ہے۔
Labels:
Reactions: 

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Live Match Score

فیس بک پر تلاش کریں

مفت اکاؤنٹ کھولیں

Jobs Career in photography today!

Jobs Career in photography today!
Click on ads and grab your job.

گوگل پلس followers

گوگل پلس followers